پاکستان

پاکستان رینجرز (پنجاب) میں آسامیاں

پاکستان رینجرز (پنجاب) غازی روڈ لاہور میں بطور سپاہی جنرل ڈیوٹی سول و سابقہ فوجیوں کیلئے آسامیاں خالی ہیں جن کی تقرری صوبائی کوٹہ کی بنیاد پر کی جائے گی.

خواہش مند حضرات رینجرز ویب سائٹ

www.pakistanrangerspunjab.com

پر آن لائن اپنے آپ کو 07 دسمبر 2022 تک رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں

Click For Apply

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button